راولپنڈی کے تاجر کو افغانستان سے بھتے کی دھمکی بھاری رقم مانگ لی
راولپنڈی( آن لائن ) تھانہ سٹی کے علاقے میں تاجر کو افغانستان سے دھمکی آمیز کالیں موصول ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تاجر کو افغانستان سے موبائل فونز کے ذریعے بھتے کی ادائیگی کی دھمکی آمیز فون کالز موصو ل ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ، تاجر نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا… Continue 23reading راولپنڈی کے تاجر کو افغانستان سے بھتے کی دھمکی بھاری رقم مانگ لی