فیض حمید کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری کے حوالے سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ سابق چیف جسٹس ثاقب… Continue 23reading فیض حمید کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں، جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار