بے روزگار پڑھے لکھے مرد و خواتین کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس کے متعدد ڈیپارٹمنٹس میں بھرتیوں کا اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے کئی ذیلی محکموں میں خواتین و حضرات کے لیے متعدد ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا، تمام ملازمتوں کی تفصیلات پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، جس کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تین جنوری 2021ء ہے، اعلان کی گئی ملازمتوں میں پنجاب… Continue 23reading بے روزگار پڑھے لکھے مرد و خواتین کیلئے خوشخبری، پنجاب پولیس کے متعدد ڈیپارٹمنٹس میں بھرتیوں کا اعلان