جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی، کوہاٹ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی، کوہاٹ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

کوہاٹ(این این آئی)قدرتی وسائل سے مالامال کوہاٹ ڈویژن میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت ہوگئے جہاں ضلع کوہاٹ کے مضافاتی علاقے سیاب میں تیل و گیس کے کامیاب ذخائر نکل آئے۔سیاب1 ویل سے روزانہ 16 لاکھ معکب فٹ گیس اور 12 بیرل تیل کی پیداوارحاصل ہوگی۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ… Continue 23reading پاکستانی حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی، کوہاٹ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اورنج لائن میٹرو ٹرین نے پنجاب حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، اربوں کا قرض کھربوں میں پہنچ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

اورنج لائن میٹرو ٹرین نے پنجاب حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، اربوں کا قرض کھربوں میں پہنچ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین نے حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کا قرض اب کھربوں میں دینا پڑے گا اور اب اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی بننے لگی ہے، اربوں کا قرض اب کھربوں میں دینا پڑے گا، پنجاب… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین نے پنجاب حکومت کو مالی مشکلات سے دوچار کر دیا، اربوں کا قرض کھربوں میں پہنچ گیا

اساتذہ نے 11 جنوری سے سکول کھولنے کااعلان کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

اساتذہ نے 11 جنوری سے سکول کھولنے کااعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) فیصل آباد میں اساتذہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاجی مارچ کرتے ہوئے 11 جنوری کے بعد سکول بند نہ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن کے زیر اہتمام مختلف نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اور اساتذہ ضلع کونسل چوک میں جمع ہوئے اور… Continue 23reading اساتذہ نے 11 جنوری سے سکول کھولنے کااعلان کر دیا

شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے، رہنمامسلم لیگ (ن) شاہدخاقان… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

حکومت کا چھوٹے تعلیمی اداروں کو مشروط قرض دینے کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

حکومت کا چھوٹے تعلیمی اداروں کو مشروط قرض دینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)وفاقی حکومت نے چھوٹے تعلیمی اداروں کو5 لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئر پرسن پیراضیا بتول نے بتایا کہ قرض اساتذہ کو نوکریوں سے نہ نکالنے اورتنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط ہوگا۔وزارت تعلیم، بینکوں کو قانون کی پاسداری کرنے والے تعلیمی اداروں کی فہرست دے گی۔چیئرپرسن پیرا نے بتایا کہ… Continue 23reading حکومت کا چھوٹے تعلیمی اداروں کو مشروط قرض دینے کا فیصلہ

پارٹی قیادت کو استعفیٰ واٹس ایپ کیا، حیران ہوں میرا استعفیٰ اسمبلی کیسے پہنچا؟ سپیکر کی جانب سے طلب کئے جانے پر لیگی رہنما حیران

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پارٹی قیادت کو استعفیٰ واٹس ایپ کیا، حیران ہوں میرا استعفیٰ اسمبلی کیسے پہنچا؟ سپیکر کی جانب سے طلب کئے جانے پر لیگی رہنما حیران

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) ن لیگ کے رہنما محمد سجاد اپنا استعفیٰ اسمبلی پہنچنے سے لاعلم نکلے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا استعفیٰ قومی اسمبلی کیسے پہنچا میں خود حیران ہوں، انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر اور جنرل سیکرٹری کو وٹس ایپ… Continue 23reading پارٹی قیادت کو استعفیٰ واٹس ایپ کیا، حیران ہوں میرا استعفیٰ اسمبلی کیسے پہنچا؟ سپیکر کی جانب سے طلب کئے جانے پر لیگی رہنما حیران

رانا ثناء اللہ کے ساتھ سیلفی کا شوق کارکن کو مہنگا پڑ گیا،زور دار تھپڑ رسید

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

رانا ثناء اللہ کے ساتھ سیلفی کا شوق کارکن کو مہنگا پڑ گیا،زور دار تھپڑ رسید

بہاول پور(آن لائن) لیڈر کے ساتھ سیلفی کا شوق کارکن کو مہنگا پڑگیا،مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں میزبان نے پارٹی ورکر کو تھپڑ رسید کردیا۔تفصیل کے مطابق ن لیگ کے بہاول پور سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی و ضلعی صدر چوہدری خالد محمد ججہ کی رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن تھا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے ساتھ سیلفی کا شوق کارکن کو مہنگا پڑ گیا،زور دار تھپڑ رسید

عمران خان نے گلگت بلتستان سے متعلق قومی اتفاق رائے کو توڑ کر عسکری قیادت کی توہین کی، وزیراعظم پر عسکری قیادت کی بات نہ ماننے کا الزام عائد

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

عمران خان نے گلگت بلتستان سے متعلق قومی اتفاق رائے کو توڑ کر عسکری قیادت کی توہین کی، وزیراعظم پر عسکری قیادت کی بات نہ ماننے کا الزام عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ +آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کل سلیکٹڈ پرائم منسٹر نے پولیس پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب شرمناک تھا،پاکستان کے سکیورٹی اداروں کو سیاست کا رنگ دینے کی کوشش کی،سول آرمڈ فورسز اور پولیس پاسنگ آؤٹ میں کبھی سیاسی گفتگو نہیں کی جاتی، عمران… Continue 23reading عمران خان نے گلگت بلتستان سے متعلق قومی اتفاق رائے کو توڑ کر عسکری قیادت کی توہین کی، وزیراعظم پر عسکری قیادت کی بات نہ ماننے کا الزام عائد

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خبریں جھوٹی ثابت، برطانوی ویب سائٹ نے خبر کے لنکس ہٹا دیے، زلفی بخاری کا برطانوی ادارے کیخلاف کارروائی کا عندیہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خبریں جھوٹی ثابت، برطانوی ویب سائٹ نے خبر کے لنکس ہٹا دیے، زلفی بخاری کا برطانوی ادارے کیخلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیزذوالفقار بخاری کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بارے خبر جھوٹی نکلی، زلفی بخاری کے بارے خبریں شائع کرنے والے برطانوی ادارے نے خبرکے جھوٹی ہونے کی تصدیق کی ہے۔برطانوی ادارے مڈل ایسٹ مانیٹر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار بخاری کے بارے خبر حقائق کے… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خبریں جھوٹی ثابت، برطانوی ویب سائٹ نے خبر کے لنکس ہٹا دیے، زلفی بخاری کا برطانوی ادارے کیخلاف کارروائی کا عندیہ