منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کورونا سے لڑنیوالے فرنٹ لائن ورکرز کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 30  جنوری‬‮  2021

کورونا سے لڑنیوالے فرنٹ لائن ورکرز کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد ( آن لا ئن) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی نے کہا ہے کہ 2لاکھ کورونا ویکسین کا آرڈر دیا گیا ہے یہ ویکسین طبی عملے کو مفت فراہم کی جا ئیں گی  ۔پاکستان میں کورونا سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کے لئے بڑی خوشخبری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا  نے طبی… Continue 23reading کورونا سے لڑنیوالے فرنٹ لائن ورکرز کے لئے بڑی خوشخبری

سکول میں موسم گرما کی چھٹیا ں کم کر دی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری 

datetime 30  جنوری‬‮  2021

سکول میں موسم گرما کی چھٹیا ں کم کر دی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، موسم گرما کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کر کے ایک ماہ کر دیا گیا ہے جو کہ 2 سے 31… Continue 23reading سکول میں موسم گرما کی چھٹیا ں کم کر دی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری 

بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے جہاد میں پنجاب کے 6 آئی جیز شہید ہوگئے ،،عمران صاحب بلین ٹری سونامی میں اربوں روپے کی کرپشن کا جواب کب دیں گے، ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2021

بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے جہاد میں پنجاب کے 6 آئی جیز شہید ہوگئے ،،عمران صاحب بلین ٹری سونامی میں اربوں روپے کی کرپشن کا جواب کب دیں گے، ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سے بالاتر صرف عمران صاحب ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مالم جبہ، فارن فنڈنگ، بلین ٹری سونامی، بی آر ٹی، بنی گالہ، زمان پارک، 400 ارب… Continue 23reading بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے جہاد میں پنجاب کے 6 آئی جیز شہید ہوگئے ،،عمران صاحب بلین ٹری سونامی میں اربوں روپے کی کرپشن کا جواب کب دیں گے، ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی

صوبائی حکومت کا بدھ سے کرونا ویکسین لگانے کا اعلان 

datetime 29  جنوری‬‮  2021

صوبائی حکومت کا بدھ سے کرونا ویکسین لگانے کا اعلان 

کرا چی(آن لائن)سندھ حکومت نے بدھ کے روز سے صوبے میں کرونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا ہے پہلے مرحلے میں سندھ کے دس اضلاع میں فر نٹ لا ئن ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔یہ اعلان صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پارلیمانی سیکریٹری… Continue 23reading صوبائی حکومت کا بدھ سے کرونا ویکسین لگانے کا اعلان 

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا 

datetime 29  جنوری‬‮  2021

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ ووٹ چور وزیراعظم عوام کی لیڈر مریم نواز شریف سے گھبرائے ہوئے ہے ،خود کو وزیراعظم سمجھنے والا سلیکٹڈد مریم نواز سے خوفزدہ ہے کیونکہ… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا 

یہاں آنامیر ےلیے اعزاز ہے ، کینیڈین ہائی کمشنر  بھی پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2021

یہاں آنامیر ےلیے اعزاز ہے ، کینیڈین ہائی کمشنر  بھی پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے کہا ہے کہ چترال محوکن اور حیرت انگیز طورپر خوبصورت ہے ، یہاں آنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ میں بونی آئی ہوں،یہ میرا اپر چترال کا پہلا حقیقی دورہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ محو کن جگہ ہے اور… Continue 23reading یہاں آنامیر ےلیے اعزاز ہے ، کینیڈین ہائی کمشنر  بھی پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر حیران رہ گئیں

پاکستان کا جوہری ہتھیاروں کی ممانعت کے متنازعہ معاہدے میں شمولیت سے انکار

datetime 29  جنوری‬‮  2021

پاکستان کا جوہری ہتھیاروں کی ممانعت کے متنازعہ معاہدے میں شمولیت سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی ممانعت کے متنازعہ معاہدے میں شمولیت سے انکار کردیااور کہا ہے کہ جوہری تخفیف اسلحہ کے اقدامات کیلئے ریاستی سلامتی کے امور کو مدنظر رکھنا ناگزیر ہے ،ہم ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو تمام ریاستوں کو مساوی، یقینی سلامتی کا حق دے ۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری… Continue 23reading پاکستان کا جوہری ہتھیاروں کی ممانعت کے متنازعہ معاہدے میں شمولیت سے انکار

گاڑی کیوں چلائی؟ ملتان میں لینڈ کروزر چلانے والے 5 سالہ فہد نے وجہ بتا دی

datetime 29  جنوری‬‮  2021

گاڑی کیوں چلائی؟ ملتان میں لینڈ کروزر چلانے والے 5 سالہ فہد نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ملتان بوسن روڈ پر ننھے ڈرائیور فہدسے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی کئی دفعہ گاڑی چلا چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چھ سال کا بیٹا فہد ان کی غیرموجودگی… Continue 23reading گاڑی کیوں چلائی؟ ملتان میں لینڈ کروزر چلانے والے 5 سالہ فہد نے وجہ بتا دی

لینڈ کروزر چلانے والا 5 سالہ بچہ معروف سیاستدان کا پوتا نکلا

datetime 29  جنوری‬‮  2021

لینڈ کروزر چلانے والا 5 سالہ بچہ معروف سیاستدان کا پوتا نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بڑی گاڑی چلانے والا5سالہ ننھا ڈرائیور فہد معروف سیاستدان کو کا پوتا نکلا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کچھ روز ملتان میں ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک سیاہ رنگ کی لینڈکروزر گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ اس کے برابر… Continue 23reading لینڈ کروزر چلانے والا 5 سالہ بچہ معروف سیاستدان کا پوتا نکلا