جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ،سپریم کورٹ نے کارروائی کو براہ راست دکھانے کیلئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت 8 مارچ 2021 تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عظمی نے کیس کی کارروائی براہ راست نشرکرنے سے متعلق جسٹس فائزعیسیٰ کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بدھ کو جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ،سپریم کورٹ نے کارروائی کو براہ راست دکھانے کیلئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا


































