اعتماد کا ووٹ، وزیراعظم نے ملک بھرکے ارکان قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیے
اسلام آباد (این این آئی)اعتماد کے ووٹ کیلئے وزیراعظم عمران خان نے ملک بھرکے ارکان قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی اسلام آباد بلالیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کوپنجاب کے تمام ایم این ایز سے رابطوں کی ذمہ داری… Continue 23reading اعتماد کا ووٹ، وزیراعظم نے ملک بھرکے ارکان قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیے


































