سینٹ انتخابات ،مجموعی نتائج میں تحریک انصاف سب پر حاوی
اسلام آباد /کراچی/کوئٹہ/لاہور(این این آئی) سینٹ کی 37نشستوں پر انتخابات کے غیرحتمی و غیر سر کاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ18،پیپلز پارٹی نے آٹھ ، مسلم لیگ (ن)نے پانچ ، بلوچستان عوامی پارٹی نے چھ نشستیں حاصل کرلیں ۔ بدھ کو سینیٹ (ایوان بالا) کی 37 نشستوں پر انتخاب کے… Continue 23reading سینٹ انتخابات ،مجموعی نتائج میں تحریک انصاف سب پر حاوی


































