عمران خان کی حکومت کواب کوئی نہیں بچا سکتا، ہمت ہے تو پیسے لینے والوں کو جماعت سے نکالیں،بلاول بھٹو نے چیلنج دے دیا
اسلام آباد(ا ٓن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا،اب ہم بتائیں گے کے عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا، مجھے ایک ایک ووٹ اور ایم این اے کا پتا ہے جو بیٹھے عمران خان کے ساتھ اور دل ہمارے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کواب کوئی نہیں بچا سکتا، ہمت ہے تو پیسے لینے والوں کو جماعت سے نکالیں،بلاول بھٹو نے چیلنج دے دیا

































