عمران خان نے کشمیر کا سوداکیا،آنیوالے حالات اسکی توثیق کردینگے،مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ
جیکب آباد( آن لائن) جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں جس پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، حکمرانوں کو اپنے ممبران پر اعتماد نہیں رہا اس لیے انہیں اوپن بیلٹ یاد آیا… Continue 23reading عمران خان نے کشمیر کا سوداکیا،آنیوالے حالات اسکی توثیق کردینگے،مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ