حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ ہارس ٹریڈنگ کا الزام بھی لگادیا، دوبارہ گنتی میں بھی حکومتی امیدوار ہار گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا



































