سینیٹ انتخابات ،وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں آمد پر حکومتی اور اپوزیشن کے ارکان آمنے سامنے آگئے اور شدید نعرے بازی کی ۔الیکشن کمیشن حکام نعرے لگانے سے منع کرتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعظم عمران خان سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے… Continue 23reading سینیٹ انتخابات ،وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا





































