سینٹ انتخابات، خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے جھاڑو پھیر دیا

3  مارچ‬‮  2021

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا سے سینیٹ انتخابات میں 12نشستوں میں سے 10نشستوں پر تحریک انصاف نے کامیابی حاصل لی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کو ایک، ایک نشست ملی ہے خیبرپختونخوا سے سینیٹ انتخابات میں تمام 12نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں۔خیبرپختونخواسے سینیٹ کی سات جنرل نشستوں پرپی ٹی آئی کے پانچ اوراپوزیشن کے دوامیدوارسینیٹرزمنتخب ہوگئے ۔ جنرل نشست پر پی ٹی آئی کے شبلی فراز ، محسن عزیز، لیاقت ترکئی،

ذیشان خانزادہ، فیصل سلیم اور اے این پی کے ہدایت اللہ خان اور جے یو آئی کے مولانا عطاء الرحمان سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ خواتین کی نشست پر پی ٹی آئی کی امیدوار ثانیہ نشتر سینیٹر منتخب ہوئی ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوار فلک ناز بھی خواتین کی نشست پر کامیاب قرار پائیں۔ٹیکنو کریٹ کی 2 نشستوں پرپی ٹی آئی کے دوست محمد محسود اور محمد ہمایوں خان کامیاب ہوئے ہیں۔ اقلیت کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے گردیپ سنکھ بھی کامیاب قرارپائے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…