منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

یوسف رضا گیلانی کی جیت آنیوالے دنوں میں حکومت کو’’ ہلا‘‘ سکتی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں رحمن ملک نے کہا کہ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ صدر آصف علی زرداری، چئیرمن بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کارکنان

کو مبارکباد پیش کرتا ہوںجبکہ سید یوسف رضا گیلانی کی جیت آنے والے دنوں میں حکومت کو ہلا سکتی ہے،اگلے مرحلے میں پی ڈی ایم وزیر اعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کرسکتے ہیں، نومتخب سینیٹرز کو مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، دیکھتے ہیں کہ آنے والے ہفتوں میں سیاسی رجحان کس حد تک آگے بڑھے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…