’’جج صاحب اپنے اختیارات کا استعمال کریں ‘‘ شہباز شریف کے ایسا کہنے پر جج نے کیا جواب دیا
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے سماعت کل ( بدھ) تک ملتوی… Continue 23reading ’’جج صاحب اپنے اختیارات کا استعمال کریں ‘‘ شہباز شریف کے ایسا کہنے پر جج نے کیا جواب دیا