جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ

datetime 27  اگست‬‮  2024

پی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیر علی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیر علی ارباب ضلع پشاور کے صدر تھے۔عاطف خان نے برطرف وزیر شکیل خان… Continue 23reading پی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ

اسلام اّباد’ تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلیٰ تعلیم یافتہ طالب علم گرفتار

datetime 27  اگست‬‮  2024

اسلام اّباد’ تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلیٰ تعلیم یافتہ طالب علم گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اے این ایف نے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلیٰ تعلیم یافتہ سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کرنے والے طالب علم کو گرفتار کرکے ”ویڈ” بھی برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق اے این ایف نے تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات کی روک تھام اور ملوث… Continue 23reading اسلام اّباد’ تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلیٰ تعلیم یافتہ طالب علم گرفتار

سوزوکی کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں پر بڑی آفر لگا دی

datetime 27  اگست‬‮  2024

سوزوکی کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں پر بڑی آفر لگا دی

کراچی(این این آئی)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے فیصل بینک کے کار فنانسنگ کے ذریعے 4 لاکھ روپے 25 ہزار روپے تک کی بڑی بچت کرنے کی پیشکش کر دی ہے ۔پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اس پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش میں آپ کو 17.7% کے فلیٹ… Continue 23reading سوزوکی کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں پر بڑی آفر لگا دی

ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،علیمہ خان

datetime 27  اگست‬‮  2024

ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سب کو فکر ہے کہیں ہم سیاست میں نہ آ جائیں، ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں… Continue 23reading ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،علیمہ خان

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 119گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2024

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 119گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 119گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق این ایچ اے کی 10 درجنوں گاڑیاں لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے این اے ایچ نے 5 گاڑیاں چوری یا گم ہونے کا اعتراف بھی دستاویز کے ذریعے کیا… Continue 23reading نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 119گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف

موٹروے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 27  اگست‬‮  2024

موٹروے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور ( این این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔این ایچ اے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کار، جیپ اور ٹیکسیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 3روپے 39پیسے فی کلو میٹر اضافہ کیا گیا ، ایم 2پر ویگن کے ٹول ٹیکس… Continue 23reading موٹروے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،شیرافضل مروت

datetime 26  اگست‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،شیرافضل مروت

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،اگرجلسہ منسوخی کامیراپیغام آئے توبھی یقین نہ کرنا۔شیر افضل مروت نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے جو بھی صورتحال ہو جلسہ 8 ستمبر کو ہی ہو گا،شیرافضل مروت

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2024

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد گرفتار

لاہور ( این این آئی) پولیس نے گرین ٹائون میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کر مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق تنویر نثار گجر یو سی 236سے مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین ہے، تھانہ گرین ٹائون میں تین خواتین سمیت 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے… Continue 23reading لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد گرفتار

نسوار میں سرطان کا باعث بننے والے مضر صحت اجزا کے موجود ہونے کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2024

نسوار میں سرطان کا باعث بننے والے مضر صحت اجزا کے موجود ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)نسوار پر ہونے والے حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس میں سرطان کا باعث بننے والے مضر صحت اجزا موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق نسوار سے متعلق حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس میں نقصان دہ مادہ جیسے نکوٹین، نظر نہ آنے والی دھاتیں، اور افلاٹوکسن کے اجزا کی موجودگی… Continue 23reading نسوار میں سرطان کا باعث بننے والے مضر صحت اجزا کے موجود ہونے کا انکشاف

Page 160 of 12107
1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 12,107