براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات اور اس سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے تعین کے لیے 5 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کے ایک سابق جج، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، اٹارنی جنرل کے دفتر سے ایک سینئر افسر، ایک… Continue 23reading براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی