ہوسکتا ہے کہ اگلے سال ’پی ایس ایل‘ کے میچز گوادر سٹیڈیم میں کروائے جائیں،ڈی جی آئی ایس پی آر نے عندیہ دے دیا
راولپنڈی ( آن لائن )ڈ ی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ گوادر کا کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کا خوب صورت ترین میدان ہے لیکن بین الاقوامی میچوں کے لیے الگ تقاضے ہوتے ہیں اور ہوسکے تو پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا کوئی میچ رواں سیزن یا مستقبل میں کبھی منعقد کیا جائے۔پاک… Continue 23reading ہوسکتا ہے کہ اگلے سال ’پی ایس ایل‘ کے میچز گوادر سٹیڈیم میں کروائے جائیں،ڈی جی آئی ایس پی آر نے عندیہ دے دیا