جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مائرہ قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان اشتہاری قرار

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

مائرہ قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان اشتہاری قرار

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت لاہور نے مائرہ قتل کیس میں تین ملزمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے کیس فائل ریکارڈ روم بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے کیس پر سماعت کی۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے ہیں اور ملزمان جان… Continue 23reading مائرہ قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان اشتہاری قرار

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کا جھگڑا: کٹر کے وار سے ایک شخص زخمی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کا جھگڑا: کٹر کے وار سے ایک شخص زخمی

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں کٹر کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عمران شہزاد کی مدعیت میں قیدی آتش حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے مطابق لڑائی کا واقعہ 3 دن قبل 29اگست کو… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قیدیوں کا جھگڑا: کٹر کے وار سے ایک شخص زخمی

نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار ہونے والی ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار ہونے والی ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

کراچی(این این آئی)گزشتہ روز نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار ہونے والی ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال کے واش روم میں خاتون بچے کو جنم دے کر فرار ہوگئی تھی،اسپتال عملے نے بروقت اقدام کرکے بچے… Continue 23reading نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار ہونے والی ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔جعفرآباد اور نصیر آباد میں متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں جب کہ نصیرآباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تین روز سیغذائی قلت ہے، علاج معالجے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ادھر… Continue 23reading بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

حبا بخاری کے ہاں جلد بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

حبا بخاری کے ہاں جلد بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حاملہ ہونے کا انکشاف کردیا۔ان دنوں نادیہ خان نجی ٹی وی چینل کے شو ‘کیا ڈرامہ ہے’ میں بطورِ تجزیہ نگار اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، اداکارہ مختلف پاکستانی ڈراموں پر اپنا تجزیہ پیش کرتے… Continue 23reading حبا بخاری کے ہاں جلد بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشاف

ایکسرے کی مدد سے رہائشی علاقوں کا پانی تجارتی علاقوں کو فراہم کرنے کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

ایکسرے کی مدد سے رہائشی علاقوں کا پانی تجارتی علاقوں کو فراہم کرنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)واٹر کارپوریشن کے مبینہ کرپٹ افسران کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی علاقوں میں میں پانی بند کرکے تجارتی علاقوں میں پانی کی فراہمی جا ری ہے اس کے لئے ایکسرے سسٹم کا انکشاف ہوا ہیعلاقہ مکینوں نے یہ نظام… Continue 23reading ایکسرے کی مدد سے رہائشی علاقوں کا پانی تجارتی علاقوں کو فراہم کرنے کا انکشاف

مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2024

مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی کردی۔این ڈی ایم اے کے مطابق 2 سے 5 ستمبر تک راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا ہ میں مالاکنڈ ، ہزارہ اور پشاور ڈویژن میں ہلکی سے تیزبارش… Continue 23reading مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی

پاکستان میں زیر زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2024

پاکستان میں زیر زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک میں زیر زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک حد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ملک میں زیرِ زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک حد تک کا اضافہ ہوا جب کہ 6 سالوں میں زیرِ زمین پانی سے محرومی میں 5.66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق پنجاب… Continue 23reading پاکستان میں زیر زمین پانی سے محرومی کی شرح میں خطرناک اضافہ

سابق سینیٹر مشتاق احمد کواہلیہ سمیت حراست میں لے لیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2024

سابق سینیٹر مشتاق احمد کواہلیہ سمیت حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچائو مہم مشتاق احمدکو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشتاق احمد خان کو دفعہ 144کی خلاف ورزی… Continue 23reading سابق سینیٹر مشتاق احمد کواہلیہ سمیت حراست میں لے لیا گیا

Page 152 of 12107
1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 12,107