پاکستان میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان
لاہور(این این آئی)انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ اور وزارت صنعت و پیداوار نے اگلے پانچ سالوں کے لیے نئی آٹوموٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان پر کام کرنا شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق کمیٹی اجلاس میں یہ بات زیر غور آئی کہ پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ حکومت آئندہ اے آئی ڈی ای پی… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان