پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

نادرا نے سرٹیفکیٹ کا اجرا ءشروع کر دیا شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری 

datetime 28  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کوارڈینیشن اور نادرا کے تعاون سے کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا۔ڈی جی نادرا میر عجم خان درانی کے احکامات پر کراچی کے تینوں میگا سینٹرز پر سرٹیفکیٹ کی سہولت مہیا کردی گئی۔

ڈی جی نادرا سندھ میر عجم خان درانی کے مطابق ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا کراچی میں اجراء شروع کردیا گیا ہے، سرٹیفکیٹ nims.nadra.gov.pkپر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اندراج کرکے حاصل کیا جا سکتا ہے۔میر عجم خان درانی کے مطابق سرٹیفکیٹ کا اجراء صرف ان افراد کو کیا جائے گا جنہوں نے کووڈ ویکسین کے دونوں ڈوز لگوالیے ہیں کوئی بھی شہری اپنے یا کسی اورفرد کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی سمیت ملک بھر کے نادرا میگا سینٹرز میں 100 روپے کی ادائیگی کے بعد ٹوکن کے ذریعے سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…