سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی ویڈیو کا وائرل ہونا الیکشن کمیشن کیلئے چیلنج ہے، علی حیدر گیلانی کے اعتراف جرم کے بعد اب کم از کم وڈیو کے فرانزک کی ضرورت نہیں ہے،حافظ حسین احمد نے بڑا اعلان کر دیا
کوئٹہ/اسلام آباد ( این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات سے ایک دن قبل سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی وڈیو کا وائرل ہوناالیکشن کمیشن کے لئے ایک تازیانہ ہے ۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا سے… Continue 23reading سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی ویڈیو کا وائرل ہونا الیکشن کمیشن کیلئے چیلنج ہے، علی حیدر گیلانی کے اعتراف جرم کے بعد اب کم از کم وڈیو کے فرانزک کی ضرورت نہیں ہے،حافظ حسین احمد نے بڑا اعلان کر دیا