ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی،شبر زیدی نے استعفے کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(آن لائن )سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی، میں نے ایف بی آر کو پاکستان ریونیو سروس میں بدلنے کا کہا، میری بات نہ مانی گئی تو میں… Continue 23reading ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی،شبر زیدی نے استعفے کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا


































