پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں پٹرول بحران سے متعلق تحقیقات رپورٹ پر فارنزک آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کے پٹرول بحران کی تحقیقات کے لئے بنائے انکوائری کمیشن نے سیکریٹری پٹرولیم سمیت کئی افسران پر ذمے داری عائد کی تھی۔پٹرول بحران سے قومی خزانے کو 25 ارب… Continue 23reading پٹرول بحران، وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بعد سیکرٹری پٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا



































