سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی کی ملاقات… Continue 23reading سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان