یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور یہ سینیٹ کی تیاری ہو رہی ہے، ایم کیو ایم رہنما نے بھی پارری گرل کا انداز اپنا لیا
کراچی(آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے پارری گرل کا انداز اپنا لیا۔ سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے دوران جہاں گرما گرمی جاری ہے وہیں ایم کیو ایم اراکین کی جانب سے منفرد انداز بھی سامنے آئے۔ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جاتے ہوئے… Continue 23reading یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور یہ سینیٹ کی تیاری ہو رہی ہے، ایم کیو ایم رہنما نے بھی پارری گرل کا انداز اپنا لیا