یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی فرخ حبیب اور کنول شوذیب کی جانب سے ویڈیو معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سابق وزیراعظم اور سینیٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایک وائرل ویڈیو… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا