بلاول نے حفیظ شیخ کی برطرفی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دے دیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیرخزانہ کی برطرفی دراصل پی ڈی ایم کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی، آئی ایم ایف کے وزیر کو عہدے پر کام جاریرکھنے کے لئے… Continue 23reading بلاول نے حفیظ شیخ کی برطرفی کو پی ڈی ایم کی فتح قرار دے دیا


































