سینیٹ انتخابات، اپوزیشن کو حکومت پر کتنی نشستوں کی برتری حاصل ہو گئی ؟جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینیٹ کے آج کے انتخابات کے مجموعی نتائج کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو حکومت پر 8 نشستوں کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ اب پی ڈی ایم آسانی سے اپنا چیئرمین سینیٹ منتخب کروائے گی۔ واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر حکومت کو بڑا… Continue 23reading سینیٹ انتخابات، اپوزیشن کو حکومت پر کتنی نشستوں کی برتری حاصل ہو گئی ؟جانئے