جائیدادوں کا خسرہ نمبر ختم کرنے کی تیاریاں قانون گویوں میں ڈیجیٹل گرداوری شروع کر دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بورڈ آف ریونیو نے پہلی مرتبہ لاہور سمیت پنجاب کے اربن علاقوں کی ڈیجیٹل پیمائش کا کام شروع کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں آصف محمود کی شائع خبر کے مطابق 150ملین ڈالر کے فارن فنڈز کے اس پراجیکٹ کا نام Cadaster Of Punjab رکھا گیا ہے۔ معتبر ذرائع نے بتایا کہ بورڈ آف… Continue 23reading جائیدادوں کا خسرہ نمبر ختم کرنے کی تیاریاں قانون گویوں میں ڈیجیٹل گرداوری شروع کر دی گئی




































