منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل : حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل : حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن )سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔ کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونے والے سینیٹر روبینہ خالد، بہرہ مند تنگی،… Continue 23reading سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل : حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا

این اے 75کیس ،الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

این اے 75کیس ،الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا

مریدکے(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان کے این اے 75 میں ری پولنگ کرنے کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا، فیصلے کے آفٹر شاکس سینٹ الیکشن میں بھی حکومت کے جھوٹ کی عمارت کو ملیامیٹ کر دیں گے۔ ‘آ ن لائن’سے خصوصی بات کرتے… Continue 23reading این اے 75کیس ،الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ووٹ چوروں کو ننگا کردیا

الیکشن کمیشن اپنے قواعد و ضوابط کسی امیدوار کی خواہش کے تابع کرے گا تو اگلے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہو گا، فردوس عاشق اعوان نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 26  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن اپنے قواعد و ضوابط کسی امیدوار کی خواہش کے تابع کرے گا تو اگلے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہو گا، فردوس عاشق اعوان نے حیرت انگیز بات کر دی

لاہور (آن لائن) جب بھی کوئی سیاسی بونا، سیاسی یتیم جھوٹ کا پرچار کرے گا، حکومت سچ سے عوام کو آگاہ کرے گی۔جھوٹی راجکماری اب پھولن دیوی کا روپ دھار کر ہر جگہ عوام میں نفرت پھیلا رہی ہے۔جعلی راج کماری نے الیکشن کمیشن اور قومی سلامتی کے اداروں کے بارے شکوک و شبہات پھیلائے۔الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن اپنے قواعد و ضوابط کسی امیدوار کی خواہش کے تابع کرے گا تو اگلے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہو گا، فردوس عاشق اعوان نے حیرت انگیز بات کر دی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ بیانیہ کی فتح قرار

datetime 26  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن کا فیصلہ نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ بیانیہ کی فتح قرار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا فیصلہ نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ بیانیہ کی فتح قرار

بھارت کا جہاز پاکستان کی سرزمین پر مارگرایا،جو ہاتھ ہماری طرف بڑھے گا اسے کاٹ دیں گے اور جو آنکھ اٹھے گی اسے نکال دیں گے،میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے پچاس سال مکمل، انجینئرنگ ٹیم اور افسران کیلئے ایوارڈ

datetime 26  فروری‬‮  2021

بھارت کا جہاز پاکستان کی سرزمین پر مارگرایا،جو ہاتھ ہماری طرف بڑھے گا اسے کاٹ دیں گے اور جو آنکھ اٹھے گی اسے نکال دیں گے،میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے پچاس سال مکمل، انجینئرنگ ٹیم اور افسران کیلئے ایوارڈ

اسلام آباد /شور کوٹ(این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ پاک فضائیہ شامدار کارکردگی، پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین شخصیات کی حامل رہی ہے، پاک فضائیہ کسی بھی طرح کسی دوسری ایئرفورس سے کم نہیں۔پاک فضائیہ میں میراج طیاروں کی شمولیت کی گولڈن جوبلی تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف ور… Continue 23reading بھارت کا جہاز پاکستان کی سرزمین پر مارگرایا،جو ہاتھ ہماری طرف بڑھے گا اسے کاٹ دیں گے اور جو آنکھ اٹھے گی اسے نکال دیں گے،میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے پچاس سال مکمل، انجینئرنگ ٹیم اور افسران کیلئے ایوارڈ

بھارتی میڈیا کے دعو ے بے بنیاد ، میرے اور اجیت ڈول کے مابین ایسی کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ڈاکٹر معید یوسف حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  فروری‬‮  2021

بھارتی میڈیا کے دعو ے بے بنیاد ، میرے اور اجیت ڈول کے مابین ایسی کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ڈاکٹر معید یوسف حقیقت سامنے لے آئے

؁اسلام آباد(آن لائن ) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی میڈیا کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کے دعوے دیکھے ہیں جو پاکستان اور ہندوستانی ڈی جی ایم اوز کے مابین جنگ بندی کے اعلان کو میرے اور ہندوستانی قومی سلامتی مشیر کے مابین بیک چینل… Continue 23reading بھارتی میڈیا کے دعو ے بے بنیاد ، میرے اور اجیت ڈول کے مابین ایسی کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ڈاکٹر معید یوسف حقیقت سامنے لے آئے

مولانا فضل الرحمان نے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں الیکشن نتائج ماننے سے انکار کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان نے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں الیکشن نتائج ماننے سے انکار کر دیا

پشاور( آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں دھاندلی کے ذریعے نتائج تبدیل کیے گئے جو کسی قیمت پر قابل قبول نہیں، ایسے کوئی شواہد نہیں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے، 2018 الیکشن کے بارے میں جو موقف ہے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں الیکشن نتائج ماننے سے انکار کر دیا

پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہ گیر کی جان لے گئی، دل کو دکھی کر دینے والا واقعہ

datetime 25  فروری‬‮  2021

پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہ گیر کی جان لے گئی، دل کو دکھی کر دینے والا واقعہ

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی بندوق کی گولی نشانہ خطا ہونے پر راہ گیر کو جا لگی جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ، پاگل کتا بچ کر بھاگ نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن کے قصبہ کنجوانی میں امین… Continue 23reading پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہ گیر کی جان لے گئی، دل کو دکھی کر دینے والا واقعہ

پٹواری سسٹم ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے انتہائی احسن فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2021

پٹواری سسٹم ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے انتہائی احسن فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ چند ماہ میں اسلام آباد سے پٹواری سسٹم ختم کردیا جائے گا اور سی ڈی اے کی ویب سائٹس پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا ریکارڈ جلد ملے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (سی ڈی… Continue 23reading پٹواری سسٹم ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے انتہائی احسن فیصلہ