کراچی ائرپورٹ’ اماراتی اور سعودی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی(این این آئی) جناح انٹریشنل ائرپورٹ پر اماراتی اور سعودی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائرپورٹ پر ایک کارروائی کی، جس میں عملے نے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔… Continue 23reading کراچی ائرپورٹ’ اماراتی اور سعودی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام