بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات ڈنگی کیسز میں اضافہ
کراچی(این این آئی) سندھ بھر میں مون سون بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات کے باعث ڈیگی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈنگی وائرس کے 28کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 12 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ سندھ بھر میں رواں سال ڈنگی کے 1822 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ… Continue 23reading بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات ڈنگی کیسز میں اضافہ



































