حکومت کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے جہانگیر ترین گروپ جوائن کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقہ لالہ موسی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی زرائع کے… Continue 23reading حکومت کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا






























