اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی،پرویز خٹک

datetime 22  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے عمران خان کے بنی گالہ سے چلے جانے کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کرسکتا، وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی۔

عمران خان کی رہاش گاہ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیلئے پیغام میں کہا کہ کسی کا باپ بھی عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکتا۔پرویز خٹک سے صحافی نے سوال کیا کہ کہیں آپ عمران خان کو لینے تو نہیں جارہے، وہ کہیں خیبر پختونخوا تو نہیں جائیں گے؟جواب میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ کے پی کے کیوں جائیں گے؟ وہ مرد ہے بھاگے گا تھوڑی۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے جس کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانت کے لیے عدالت سے بھی رجوع کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ غیرمتعلقہ افراد کیلئے بند کردیا گیا ہے اور صرف عمران خان کیقریبی لوگوں اورعلاقہ مکینوں کو داخلے کی اجازت ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کیلئے بنی گالا میں موجود نہیں ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…