درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھولنے کی اجازت دیدی گئی،نوٹیفیکیشن جاری
کراچی (آن لائن )حکومت سندھ نے صوبے بھر میں کورونا وبا کے باعث بند کی گئی درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے درگاہوں اور مزارات پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیر اوقاف سہیل انور… Continue 23reading درگاہیں اور مزارات دوبارہ کھولنے کی اجازت دیدی گئی،نوٹیفیکیشن جاری