’’لوٹا بریگیڈ وہی بولتی ہے جتنا بولنے کی اجازت ہوتی ہے‘‘ مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیدیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور لوٹا بریگیڈ سلیکٹرز کی کرائے پر دی ہوئی گاڑی چلا رہے ہیں۔معیشت، عوام اور پاکستان کے مفادات کو روندتے ہوئے یہ گاڑی تباہی کی کھائی کی طرف جارہی… Continue 23reading ’’لوٹا بریگیڈ وہی بولتی ہے جتنا بولنے کی اجازت ہوتی ہے‘‘ مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیدیا