وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔شہباز شریف نے اپنے وکیل مصطفی رمدے کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔شہباز شریف نے اپنی درخواست میں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر