جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

این اے 249، حیران کن صورتحال، پیپلز پارٹی نے پہلی اور تحریک نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں لمحہ بہ لمحہ صورتحال بدل رہی ہے، کبھی ن لیگ آگے نکل جاتی ہے تو کبھی پیپلز پارٹی، اس وقت پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ٹوئٹر پر 145 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ شیئر کیا ہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی 9085 ووٹ لے کر برتری حاصل کئے ہوئے ہے جبکہ دوسری پوزیشن پر تحریک کا امیدوار ہے جس نے 7982 ووٹ حاصل کئے ہیں، ن لیگ جو پہلی پوزیشن حاصل

کئے ہوئے تھی اب تیسری پوزیشن پر آ گئی ہے ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے اب تک 7680 ووٹ حاصل کئے ہیں، چوتھی پوزیشن پر تحریک انصاف کا امیدوار ہے، تحریک انصاف نے اب تک 5263 ووٹ حاصل کئے ہیں، پانچویں پوزیشن پر پی ایس پی ہے ان کے امیدوار نے 4176 ووٹ حاصل کئے ہیں، چھٹی پوزیشن پر ایم کیو ایم کا امیدوار ہے جس نے 3562 ووٹ حاصل کئے ہیں، واضح رہے کہ یہ نتائج غیر حتمی اور غیر سرکاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…