جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے معروف عالم دین قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی اپنی اہلیہ کے انتقال کے چند گھنٹے بعد ہی اللہ کو پیارے ہو گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف عالم دین قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی اپنی اہلیہ کے انتقال کے چند گھنٹے بعد ہی اللہ کو پیارے ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اہل حدیث مکتبہ فکر کے مشہور خطیب،وکیل صحابہؓ و اہلبیتؓ مولانا قاری عبدالحفیظ فیصل

آبادی طویل علالت کے بعد مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے،ان کی اہلیہ کا انتقال بھی آج ہی ہوا تھا، ان کی اہلیہ کی نماز جنازہ افطاری سے قبل فیصل آباد میں ا دا کی گئی ، معروف عالم دین اپنی اہلیہ کی تدفین کے دو گھنٹے بعد ہی انتقال کر گئے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…