ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سردار اختر مینگل کا ریاستی ڈیتھ اسکواڈ ختم کرنے کا مطالبہ

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر آپ پاکستان کا جھنڈا اٹھاتے ہیں تو

آپ کو کس قانون کے تحت بے گناہ شہریوں کو مارنے کی اجازت ہے؟ کیا جھنڈا اٹھانا آپ کو محب وطن بناتا ہے؟ ڈیتھ اسکواڈ نے ہزاروں لوگوں کو قتل کررہے ہیں اور پھر صرف ایک جھنڈے کے ساتھ قتل کاجواز پیش کیاجاتاہے۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…