بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

این اے 249 ضمنی الیکشن، پریذائیڈنگ افسر غائب ہو گیا، فون اور دفتر بھی بند ہے، مسلم لیگ (ن) کا الزام

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے میڈیا سیبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ این اے 249 میں ٹرن آؤٹ کم ہے تو گنتی جلدی مکمل ہوجانی چاہیے، جب تک تمام فارم 45 نہیں مل جاتے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔جیو نیوز کے مطابق لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عوام نے ن لیگ کے حق میں ووٹ ڈال دیا ہے اب نتائج کا اعلان ہونا ہے، ہمارے امیدوار مفتاح اسمٰعیل اور وکیل کو بھی

ڈی آراو افس نہیں جانے دیا جارہا، ہمیں 117 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 مل گئے ہیں،117 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق مفتاح اسمعیل کو 7 ہزار ووٹ ملے ہیں۔لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹس کو نہیں دی گئی،دوسری جانب محمد زبیر نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن نمبر 260 کے پریزائیڈنگ آفیسر کا فون اور دفتر بھی بند ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…