بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی ضمنی انتخاب، پریذائیڈنگ افسر کونوٹوں سے بھرا لفافہ دینے کی کوشش

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)قومی اسمبلی ک حلقہ این اے 249میں ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز نے کارروائی کی اور پریزائیڈنگ افسر کو فائل میں نوٹوں کا لفافہ دینے والے والے شخص کو گرفتار حراست میں لے لیا،ذرائع کا دعویٰ ہے کہ زیر حراست شخص فائلوں کے زریعے نوٹوں کا لفافہ پریزائیڈنگ افسر کو دے رہا تھا، کارروائی میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، فوری طور پر گرفتار

افراد کی سیاسی وابستگی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر بلدیہ چوبیس مارکیٹ میں سادہ لباس مسلح افراد موجود رہے،جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کردی گئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سادہ لباس شخص کے ہاتھ میں ہتھیار موجود ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز کے باہریا قریب اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…