عمران خان کے پانچ سال پورے کرانے کیلئے پی ڈی ایم کو شعوری طور پر توڑا گیا،5 سال پورے کروانے کی گارنٹی کس نے دی، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی،لوگ سوال کرتے تھے کہ پی ڈی ایم کیوں توڑی گئی،پی ڈی ایم اس لئے توڑی گئی کہ عمران کے 5… Continue 23reading عمران خان کے پانچ سال پورے کرانے کیلئے پی ڈی ایم کو شعوری طور پر توڑا گیا،5 سال پورے کروانے کی گارنٹی کس نے دی، تہلکہ خیز دعویٰ


































