ملک میں کیمبرج سمیت تمام امتحانات 15 جون تک منسوخ وزیر تعلیم شفقت محمود کی اہم پریس کانفرنس، فیصلوں سے آگاہ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت تعلیم نے کیمرج سمیت ملک بھر میں 15 جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ 18 اپریل کو ہم نے این سی او سی کا جو… Continue 23reading ملک میں کیمبرج سمیت تمام امتحانات 15 جون تک منسوخ وزیر تعلیم شفقت محمود کی اہم پریس کانفرنس، فیصلوں سے آگاہ کردیا


































