’وزیراعظم کا جہانگیر ترین کیس خود مانیٹر نگ کرنے کا فیصلہ ‘ عمران خان سے ملاقات کے بعد راجہ ریاض کا بڑا اعلان
اسلا م آباد ( آن لائن ) جہا نگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یقین دہا نی کروائی ہے کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو نے دوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملا قات کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading ’وزیراعظم کا جہانگیر ترین کیس خود مانیٹر نگ کرنے کا فیصلہ ‘ عمران خان سے ملاقات کے بعد راجہ ریاض کا بڑا اعلان




































