ملک بھر میں سیاحت پر مکمل پابندی کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) کرونا لہر میں شدت کے پیش نظر حکومت نے ملک بھر میں سیاحت پر مکمل پابندی کا اعلان کردیا اور کہا عید کی چھٹیوں میں تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز، پارکس مکمل بند ہوں گے۔۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر اسلام آباد ،… Continue 23reading ملک بھر میں سیاحت پر مکمل پابندی کا اعلان




































