وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں، وفاقی کابینہ میں کن لوگوں کو شامل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،دوران مشاور ت وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دے دیئے گئے۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز بنی گالہ میں وفاقی وزراء سے طویل گفتگو کی جس میں توانائی، آبی وسائل،… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں، وفاقی کابینہ میں کن لوگوں کو شامل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا