پاک فضائیہ کی کثیرالملکی مشق ایسز میٹ-2021 کا آغاز پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی فضائی افواج کی مشترکہ مشقیں
اسلام آباد( آن لائن )پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر کثیرالملکی فضائی مشق ایسز میٹ 2021 کا آغاز ہوگیا ہے ۔مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بحرین، مصر اور اردن کی فضائی افواج کو بطور مبصر مشقوں میں شرکت کی… Continue 23reading پاک فضائیہ کی کثیرالملکی مشق ایسز میٹ-2021 کا آغاز پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی فضائی افواج کی مشترکہ مشقیں