قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے میں سب کے لیے سبق ہے،مریم نواز
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے میں سب کے لیے سبق ہے۔اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہاکہ جو حق اور سچ کے لیے کھڑا ہو جائے اور ڈرنے سے انکار کر دے، فتح بہرحال اسی کی ہوتی ہے۔ظالم اور… Continue 23reading قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے میں سب کے لیے سبق ہے،مریم نواز



































